معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی مزید3روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی مزید3روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد
لاہور
جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نعیم وٹو نے جوا ء پروموشن کیس میں سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی ایجنسی کے سپرد کردیا۔…