کراچی ، ای چالان کے جرمانوں کی رقم میں بڑی کمی پرغور شروع
کراچی ، ای چالان کے جرمانوں کی رقم میں بڑی کمی پرغور شروع
کراچی
کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے جرمانے ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت کراچی میں غیرمعمولی زیادہ ہونے پر کافی لے دے ہو رہی ہے۔ عوامی مطالبے کے پیش نظر…