الیکشن8فروری کو ہی ہونگے،بے یقینی کی بات نہ کی جائے ،جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، غیر یقینی کی بات کرنے والا توہین عدالت کا مرتکب ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس اطہر من اللہ…