لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی
لاہور، 13 سالہ بچے سے گاڑی بے قابو، ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی
لاہور
شاہدرہ میں کمسن کار ڈرائیور نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی۔
پولیس کے مطابق مین روڈ شاہدرہ ٹاؤن نزد سنگیت سنیما کے قریب حاشر نامی 13 سے 14 سالہ بچہ کار چلا رہا…