بارشوں کا نیا اسپیل ، صوابی میں تباہی ،25 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی و لاپتہ ، امدادی ٹیموں کو…
بارشوں کا نیا اسپیل ، صوابی میں تباہی ،25 افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی و لاپتہ ، امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا
صوابی، پشاور، اسلام آباد
ولی الرحمن
ملک میں مون سون سیزن کے ایک نئے طاقتور اسپیل کا دھواں دھار آغاز ہوگیا۔
پشاور،…