اے این ایف کارروائیاں ، 20 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد ، 4 ملزمان گرفتار
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 20 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
6 مختلف آپریشنز میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 199.372 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
راولپنڈی
ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 20 کروڑ روپے سے زائد…