ای سی پی نے قومی و صوبائی ارکان سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں
اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی 31 دسمبر تک مالی گوشواروں کی تفصیلات…