Browsing Tag

ECP still could not decide

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ نہ کر سکی،اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(زور آور نیوز)الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ نہ کر سکی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے معاملے پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے…