کل تعلیمی ادارے بند ،حکومت پنجاب
لاہور(زورآور نیوز) سموگ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے کل بروز ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا،…