الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پشاور ( زورآور نیوز) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا نوٹس عدالت میں چیلنج کیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر…