چمن ، ٹیکسی اسٹینڈ میں دھماکہ ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
چمن ، ٹیکسی اسٹینڈ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
کوئٹہ
چمن پاک افغان بارڈر پر ٹیکسی اسٹینڈ میں ایک دوکان میںدھماکے کے نتیجے میں 6افراد جانبحق ہوگئے ، دھماکے سے دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس…