فیض آباد دھرنا،ماسٹر مائنڈ کو کٹہرے میں لانا چاہیے ،جاوید لطیف
لاہور(زورآور نیوز) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج کہا جارہا ہے کہ…