مبینہ دھوکہ دہی/فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی
فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگا کر منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کچہری پیش کر دیا گیا
آج 05 نومبر 2023 کو، محمد عباس شاہ (سول جج/ ڈیوٹی جج، ویسٹ) مقدمہ بعنوان "سرکار بنام فواد چوہدری"، مقدمہ نمبر 1066/23، بجرم 406, 506 (ii)، 34 ت پ، تھانہ…