گولڈ باکس کی فیروز خان کے ساتھ نئی شراکت داری کے ذریعے مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط
پاکستان کے نئے اور تیزی سے ابھرتے ہوئے ای کامرس پلیٹ فارم گولڈ باکس نے مشہور ٹی وی اور فلم اداکار فیروز خان کے ساتھ ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں سینٹورس مال میں ایک دستخطی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
یہ شراکت داری کمپنی…