ایف ائی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی
(FIA Immigration Pakistan)
(GOLD)سونا سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا
برآمد ہونے والے سونے میں مختلف وزن کی 10 اینٹیں شامل
ملزم محمد تنویر فلائی دبئ کی پرواز نمبر ایف زیڈ 340 کے زریعے…