لدھیانہ ، پرانی رنجش کے باعث فائرنگ ، قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی تیج پال سنگھ قتل
لدھیانہ ، پرانی رنجش کے باعث فائرنگ ، قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی تیج پال سنگھ قتل
لدھیانہ
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی 26 سالہ تیج پال سنگھ کو اپنے دوستوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا…