نگران وزیر اعظم کے لیے ،فیصل واوڈا فیورٹ قرار،وزیر خارجہ ملحیہ لودھی کنفرم
اسلام آباد(ظفر ملک سے)ملک میںعام انتخابات کا بگل بچ چکا ہے اور سیاسی جماعتیں نگران وزیراعظم کے لیے سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہیں،نگران سیٹ اپ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشاورت جاری ہی ہے کہ نگران وزیراعظم کا نام اچانک گردش کرنے!-->…