سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو عدالت نے جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار دیا ۔۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے سے متعلق!-->…