Browsing Tag

Four vehicles collided with each other due to oil spillage on the road

سڑک پر تیل گرنے سے چار گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،چار افراد جاں بحق

کرک(زور آور نیوز)انڈس ہائی وے پرسپینہ موڑ پر آئل ٹینکر سمیت چار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو کرک کے مطابق حادثہ ایمبولنس ، منی ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا جہاں آئل ٹینکر…