فراڈ کیس،فواد چوہدری مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔فواد چودھری کو دھوکا دہی کیس میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام…