Browsing Tag

GDA Public School Gwadar

جی ڈی اے پبلک اسکول گوادر، بلوچستان کے طلبہ و فیکلٹی ممبران کا پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی…

 جی ڈی اے پبلک اسکول گوادر، بلوچستان کے 28 طلبہ اور 5 فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ مطالعاتی دورے کے دوران وفد کو سینیٹ…