جعلی بلنگ کے نام پر کروڑوں کا نقصان پہنچانے پر گیپکو کے خلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی
قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ
انکوائری مکمل ہونے پر گیپکو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گیپکو کے 20 اہلکاروں و افسران کو گرفتار کر لیا گیا۔…