پندرہ دن کی دلہن تیزاب گردی کا شکار، گوجرانوالہ میں حافظہ قرآن بچی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ…
پندرہ دن کی دلہن تیزاب گردی کا شکار، گوجرانوالہ میں حافظہ قرآن بچی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی
ساس، نند اور شوہر پر تیزاب پلانے کا الزام، وجہ صرف یہ کہ دلہن 2 دن بعد واپس آئی اور شادی میں کپڑے کم دیے گئے ، والدین پر قیامت گزر گئی۔…