حماس کا ردعمل ذمہ دارانہ اور باوقار، فلسطینی عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے ، حافظ نعیم الرحمن
حماس کا ردعمل ذمہ دارانہ اور باوقار، فلسطینی عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے ، حافظ نعیم الرحمن
لاہور
جماعت اسلامی پاکستان نے غزہ امن معاہدے پر فلسطینی تنظیم حماس کے ردعمل کو ذمہ دارانہ اور باوقار حل کی جانب ایک سنجیدہ پیش قدمی قرار دیا…