بغض نواز میں حویلی بہادر شاہ منصوبہ بند کیا گیا۔وزیراعظم
لاہور (زورآور نیوز)زیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حویلی بہادر شاہ منصوبہ نواز شریف کا تھا اس لیے اس کو سابقہ دور حکومت میں بند کر دیا گیا جس سے قومی خزانے کو 77 ارب روپے کا نقصان ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر ہاس میں منعقدہ ایک تقریب سے…