حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر سے لاہور جانے والی کوسٹر نمبر 7000 پر پنڈی کہوٹہ کے مقام پر ڈاکوؤں کا حملہ
اطلاعات کے مطابق 1 مسافر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا باقی مسافر زخمی جاں بحق ہونے والے پاک آرمی کا جوان ہے.
بد قسمت گاڑی کا ڈرائیور بھی پیٹ میں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ پاکستان منتقل.
دیگر زخمیوں کی حالت…