ڈنڈا کہاں ہے؟کوئی ویڈیو تصویر ہے ،عدالت نے جناح ہائوس کیس میں خاتون کو ضمانت دیدی
لاہور ( زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس مقدمہ میں گرفتار خاتون روحینہ خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت ملزمہ کی جانب سے ایڈوکیٹ عرفان علوی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل نے موقف دیا کہ ملزمہ جناح ہاؤس احتجاج میں شریک ہوئی…