عدالت نے علی وزیر کے خلاف درج ایف آئی آرز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف درج ایف آئی آرز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی وزیر کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت…