یاسین ملک کی رہائی کے لیے راولا کوٹ سے سیز فائر لائن تک تاریخی مارچ
یاسین ملک کی رہائی کے لیے راولا کوٹ سے سیز فائر لائن تک تاریخی مارچ، تتری نوٹ پر احتجاجی مظاہرہ آج ہوگا
راولا کوٹ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی جانب سے تنظیم کے سربراہ اور اسیرِ وطن یاسین ملک کی رہائی کے مطالبے کے سلسلے میں…