راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سکواڈ کا 18 ہاؤسنگ سکیم کے بالمقابل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
راولپنڈی
ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
آپریشن میں آر ڈی اے اسکواڈ نے ایٹین ہاؤسنگ سکیم کے بالمقابل غیر غیر قانونی…