عمران خان کے لیے بائیو میٹرک ختم کردوں تو عام آدمی کا کیا قصور ہے ؟چیف جسٹس ہائیکورٹ
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست!-->…