اے این ایف کی کارروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 8 ملزمان گرفتار
اے این ایف کی کارروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، 8 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ،جس کے نتیجے میں 6 کاروائیوں…