سی سی پی کا آئی ایم ایف کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ کے تحت انشورنس سیکٹر کا تجزیہ کرنے کااعلان
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے انشورنس سیکٹر پر کمپٹیشن اسسمنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سٹڈی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف(IMF) کے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ) فریم ورک کے تحت کی جا رہی ہے۔ اس اسسمنٹ کا مقصد اس بات کا اندازہ لگاناہے کہ حکومت…