آئی ایم ایف اجلاس آج ،تین ارب ڈالر کی منظوری دی جائے گی
اسلام آباد(وقائع نگار)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم!-->…