استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی
استثنیٰ ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا،پارلیمنٹ اراکین یہ گناہ اپنے سر نہ لیں ، مفتی تقی عثمانی
کراچی
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں…