چیف الیکشن کمشنر اور امریکی سفیر ڈولند بلوم کی اہم ملاقات
اسلام آباد(زور آور نیوز)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے آئین کے مطابق آزادانہ اور شفاف انتخابات کے لیے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…