دہشت گردی کے پانچ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع
لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جناح ہاس حملہ سمیت 5 مقدمات کے کیس کی سماعت!-->…