عمران خان کی دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا
لاہور(زور آور نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین نے دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواستوں میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج، تھانہ گلبرگ اور تھانہ سرور روڈ پولیس کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی…