عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(زور آور نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی توشہ خانہ کیس میں سزا سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ڈویژنل بنچ کرے گا، 2 رکنی بنچ اسلام آباد…