فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد(وقائع نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایک!-->…