بھارت خطہ میں تصادم کو ہوا دے رہا،کاکڑ
اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں تصادم اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے۔پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی…