پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے، امریکہ
پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہیں کریں گے ، امریکہ
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔
امریکی نائب صدر نے کہا کہ بھارت نے حملہ…