عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کردی،عالمی جریدہ نیشنل انٹرسٹ
نیویارک
بین الاقوامی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔
ـ
امریکی عسکری جریدے نے اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ بھارت، پاکستانی فضائیہ کے ساتھ ٹکراؤ میں خود کو برتر نہ…