مارگلہ ہلز زیادتی معاملہ،ابتدائی رپورٹ میں جرم ثابت نہ ہوا
اسلام آباد(وقائع نگار)مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں 13 جولائی کو پیش آئے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیا!-->…