لوئردیر ، 2 گاڑیوں میں تصادم ، نوجوان جاں بحق ، 10 افراد زخمی
لوئردیر ، 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، 10 افراد زخمی
لوئر دیر
لوئردیر کے علاقے میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دیر لوئر میں خال گوپلم کے…