مڈغاسکر کے صدر اینڈری راجویلینا فوجی بغاوت کے بعد ملک سے فرار، عبوری حکومت قائم
مڈغاسکر کے صدر اینڈری راجویلینا فوجی بغاوت کے بعد ملک سے فرار، عبوری حکومت قائم ، نسلِ نو کی عوامی تحریک کا دوسرا بڑا عالمی اثر
مظاہروں کی قیادت نوجوانوں کے ہاتھ، فوج نے ساتھ چھوڑا، صدر فرانسیسی فوجی طیارے میں فرار، عالمی مظاہروں کی لہر کا…