انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 پاکستان کی ایس پی عائشہ بٹ کے نام
ایس پی عائشہ بٹ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 حاصل
لاہور
پنجاب پولیس کی باہمت اور فرض شناس خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف…