اسلام آباد صدر ایران کی تصاویر اور دونوں پڑوسی ممالک کے پرچموں سے مزین ہوگیا
(President of Iran) صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہم رئیسی آج پیر کی صبح اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، اس مناسبت سے اس خوبصورت شہر کی سڑکیں کئی دن پہلے سے ہی صدر ایران اور پاکستان کے صدر نیز وزیر اعظم کی تصاویر اور…