سینیٹر عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی کو خیبرپختون خوا میں حکومت بنانے اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھنے کی…
سینیٹر عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی کو خیبرپختون خوا میں حکومت بنانے اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت
9 مئی کے فلسفے اور سوچ کو بھول کر 8 فروری کو اپنی حکمت عملی بنائے اور فساد و انتشار کی سیاست ختم کرکے مثبت جمہوری وپارلیمانی کردار کی…