نواز شریف کا پروگرام فائنل ،عمرہ کی سعادت پہلے پھر پاکستان آئیں گے،عرفان صدیقی
اہور(زورآور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت کے لئے سعودی عرب جائیں…